پاک بھارت ڈی جی ایم اوز رابطہ، سیز فائر معاہدے پر اتفاق

راولپنڈی: پاکستا ن اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹر ی آپریشنزکے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق … Continue reading پاک بھارت ڈی جی ایم اوز رابطہ، سیز فائر معاہدے پر اتفاق